اللہ پاک سورۃ الانفال کی آیت 17 میں ارشاد فرماتے ہیں سو تم نے انہیں قتل نہیں کیا لیکن۔ نے ان کو قتل کیا۔ اور آپ نے خاک کی مٹھی نہیں پھینکی بلکہ اللہ تعالٰی نے وہ پھینکی اور تاکہ مسلمانوں کو اپنی طرف سے ان کی محنت کا خوب عوض دے بلاشبہ اللہ تعالٰی خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے۔